Advertisements

ولی عہد پرنس بہا ول عباس خان عباسی نے ڈیر ہ نواب صاحب عید گا ہ میں عید کی نماز ادا کی

eid gaha
Advertisements

احمدپورشرقیہ میں عیدا لفطر انتہائی مذہبی جو ش وخروش کے ساتھ منائی گئی

‎‎ احمدپورشرقیہ ( نامہ نگا ر) ملک کے دیگر شہر وں کی طرح احمدپورشرقیہ میں عیدا لفطر انتہائی مذہبی جو ش وخروش کے ساتھ منائی  گئی۔ سب سے بڑا اجتماع عید گا    ہ محمود پارک میں ہوا۔ اس کے علا وہ ڈیر ہ نواب صاحب عید گا ہ میں بھی عید کا بڑا اجتماع  ہو ا۔ جہاں ولی عہد پرنس بہا ول عباس خؒان عباسی نے عید کی نماز ادا کی ۔ اس کے علا وہ تحصیل بھر میں درجنوں مقامات پر عید کے اجتماعات ہوئے۔ اس مو قع پر پولیس کی جانب سے سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے۔ جس کی نگرانی   ڈی ایس پی احمدپورشرقیہ آصف رشید خو د کررہے تھے۔

Advertisements