کراچی, ملتان کے درمیان بہاوالدین زکریا ایکسپریس یکم جون سے بحال
Advertisements
کراچی(پی پی آئی)پاکستان ریلوے نے یکم جون 2023سے کراچی سٹی اور ملتان کے درمیان چلنے والی بہاوالدین زکریا ایکسپریس کو دوبارہ سے چلانے کا فیصلہ کیا ہے ۔پی پی آئی کے مطابق ریلوے انتظامیہ کا کہنا ہے کہ عوام کی سہولت کے پیش نظر غیر فعال ریل گاڑیوں کوبحال کیا جارہاہے۔