Contact Us

بابراعظم ہوم گراؤنڈ پر پہلی بار صفر پر آؤٹ

Babar Azam cleanbold at homegroungd in Rawalpindi test against Bangladesh

راولپنڈی: بنگلا دیش کے خلاف جاری پہلے ٹیسٹ میں پاکستان کے تجربہ کار بلے باز بابراعظم ہوم گراؤنڈ پر پہلی بار بغیر کوئی رن بنائے پویلین لوٹ گئے۔  راولپنڈی میں جاری ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں بابراعظم محض دو گیندوں کا سامنا کر سکے اور وکٹ کے پیچھے کیچ تھما بیٹھے  واضح رہے کہ بابر اعظم اب تک 53 ٹیسٹ کی 95 اننگز میں 8 مرتبہ صفر پر پویلین لوٹ چکے ہیں جن میں سے 7 ڈَک ملک سے باہر کھیلے گئے ٹیسٹ میچز میں ہوئے

مزید پڑھیں