Advertisements

آزاد کشمیر بلدیاتی انتخابات، پی ٹی آئی نے میرپور ڈویژن میں 371 نشستیں جیت لیں

PTI
Advertisements

آزاد کشمیر بلدیاتی انتخابات کا تیسرے مرحلے میں الیکشن کمیشن کنٹرول روم کی جانب سےمیرپور ڈویژن کی 1083 میں سے 1070 نشستوں کے نتائج جاری کردیے گئے۔

الیکشن کمیشن کے مطابق میرپور ڈویژن میں تحریک انصاف 371نشستوں کے ساتھ پہلے نمبر پر ہے، آزاد امیدوار 313 نشستوں کے ساتھ دوسرے اورمسلم لیگ ن 230 نشستوں کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔

Advertisements

 پیپلز پارٹی 139، مسلم کانفرنس  اور تحریک لبیک 8، 8 اور جماعت اسلامی صرف ایک نشست حاصل کر سکی۔