سی ای او ہیلتھ آفس بہاولپور میں پرانی گاڑیوں کی نیلامی

Advertisements
احمدپورشرقیہ: سی ای او ہیلتھ بہاولپور کے آفس میں سی ای ا و کی زیر نگرانی پرانی گاڑیوں کی نیلامی ہوئی نیلامی میں 201 لوگوں نے شرکت کی اور تمام گاڑیاں چار لاکھ سے اوپر میں فروخت کی گئی گاڑی کی نیلامی کے دوران کمیٹی کے تمام ممبران موقع پر موجود تھے اور نیلامی کو شفا ف انداز میں مکمل کیا گیا ۔ اس مو قع پر سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر اقبال مکول نے کہا کہ گاڑیوں کی نیلامی انتہائی شفاف طریقے سے کی گئی ہے۔ اور تمام قواعد و ضوابط پر مکمل عمل در آمد کیا گیا ۔