Advertisements

اسسٹنٹ کمشنر ملک ظہوراحمد اعوان کا قلعہ ڈیراور کادورہ چولستان ڈیزرٹ ریلی کے انتظامات کا جائزہ

Zahoor Ahmed Awan
Advertisements

احمدپور شرقیہ(نامہ نگار)اسسٹنٹ کمشنر احمد پور شرقیہ ملک ظہوراحمد اعوان نے گزشتہ روز قلعہ ڈیراور کادورہ کیا۔اور اس دوران اگلے ہفتے ہونیوالی ڈیزرٹ ریلی کے انتظامات کا جائزہ لیا۔انہوں نے اس موقع عملہ کو ہدایت کی کہ وہ ریلی کو دیکھنے کے لئے آنے والے مہمانوں کی سیکورٹی کےبھر پور انتظامات کئے جائیں۔تاکہ وہ ڈیزرٹ ریلی کے تمام ایونٹ سے بھر پور لطف اندوز ہوسکیں۔انہوں نے کہاکہ چولستان ڈیزرٹ ریلی اس وقت عالمی ایونٹ کی شکل اختیار کر چکی ہے۔جس سے علاقہ کی ثقافت کوفروغ مل رہا ہے ۔