اخبار پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

اسسٹنٹ کمشنر احمد ندیم ہاشمی کا علی الصبح فروٹ وسبزی منڈی احمدپورشرقیہ کا دورہ

Assistant Commissioner visit to fruit and vegetable market Ahmedpur Sharqia

احمدپورشرقیہ ( نامہ نگار) اسسٹنٹ کمشنر احمد ندیم ہاشمی کا علی الصبح فروٹ وسبزی منڈی کا دورہ۔ انہوں نے اس مو قع پر سبزی اور فروٹ کی خرید و فروخت  اور بولی کے عمل کا جائزہ لینے کے علاوہ آڑھتیوں اور یہاں سے مال خریداری کے لئے آنے والے بیوپاریوں وار شہریوں کے مسائل سنے اور اسی وقت مارکیٹ کمیٹی کو اُن کے مسائل حل کرنے کے احکامات جاری کئے  ۔ اس مو قع پر مارکیٹ کے انسپکٹر غلا م حید ر اور ملک محمد ا قبال بھی موجود تھے۔

مزید پڑھیں