اسسٹنٹ کمشنر احمد ندیم ہاشمی کے غیر قانونی آئل ایجنسیوں پر چھاپے ، دو دوکانیں سیل
Advertisements
احمدپورشرقیہ ( نامہ نگار ) اسسٹنٹ کمشنر کے غیر قانونی آئل پوائنٹ پر چھاپے ، دو دوکانیں سیل ، کردیں۔ تفصیل کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر احمد ندیم ہاشمی ، نے عوامی شکایات پر غیر قانونی آئل ایجنسیوں کو چیک کیا۔ اور چوک بھٹہ،پر دو آئل ایجنسیوں کو سیل کرکے کاروائی شروع کردی ہے۔
انہوں نے کہا صرف قانون کے دائرے میں رہتے ہوئے معیار ی آئل فروخت کرنے والوں کی اجازت دی جائے گی۔
Advertisements