اسسٹنٹ کمشنرمحمد نوید حیدر کے شہر بھر میں صفائی کے نظام کو مزید فعال کرنے کے لیے عملی اقدامات
Advertisements
احمدپورشرقیہ (نامہ نگار)احمد پور شرقیہ اسسٹنٹ کمشنر نوید حیدر نے ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت شہر بھر میں صفائی کے نظام کو مزید فعال کرنے کے لیے عملی اقدامات اٹھاتے ہوئے ٹیموں کو سخت ہدایات جاری کی ہیں۔ چوک منیر شہید پر صفائی ٹیموں کا معائنہ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کچرے سے بھری ٹرالیوں کو ہر حال میں ڈھانپ کر رکھا جائے تاکہ شہریوں کو بدبو اور تعفن سے کسی قسم کی تکلیف نہ ہو۔
Advertisements

