Advertisements

اسسٹنٹ کمشنر محمد نوید حیدر کی پبلک ٹرانسپورٹ کی چیکنگ کے دوران ایل پی جی سلنڈر کی خلاف ورزی پر کارروائی

Assistant Commissioner Muhammad Naveed Haider
Advertisements

ایک ہائی روف وین سے ایل پی جی سلنڈر برآمد کیا۔ مذکوره وین خان پور میں قائم ویگن اسٹینڈ سے منسلک ہے ڈرائیور اور گاڑی مالک کے خلاف قانونی کارروائی کی جا رہی ہے

احمدپورشرقیہ (نامہ نگار)ایل پی جی سلنڈر کی خلاف ورزی پر کارروائی اسسٹنٹ کمشنر احمد پور شرقیہ محمد نوید حیدر نے پبلک ٹرانسپورٹ کی چیکنگ کے دوران ایک ہائی روف وین سے ایل پی جی سلنڈر برآمد کیا۔ مذکوره وین خان پور میں قائم ویگن اسٹینڈ سے منسلک ہے۔ انسانی جانوں کو لاحق خطرات کے پیش نظر ڈرائیور اور گاڑی کے مالک کے خلاف قانونی کارروائی کی جا رہی ہے جبکہ موقع پر ہی گاڑی سے غیر قانونی گیس کٹ ہٹا دی گئی ہے۔ اسسٹنٹ کمشنر نے واضح کیا کہ انسانی جانوں سے کھیلنے کی ہرگز اجازت نہیں دی جائے گی اور قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی

Advertisements