Advertisements

اسسٹنٹ کمشنر محمد نوید حیدرنےاحمد پورشرقیہ سے تعلق رکھنے والے مستحق اقلیتی خاندانوں میں مینارٹی کارڈز تقسیم کئے

Assistant Commissioner Muhammad Naveed Haider
احمد پور شرقیہ: اسسٹنٹ کمشنر محمد نوید حیدر حکومت پنجاب کی جانب سے اقلیتی برادری کے ایک رکن کو دس ہزار پانچ سو روپیہ کی مالی امداد کا چیک دے رہے ہیں
Advertisements

مینارٹی کارڈ کے تحت پہلے مرحلے میں تحصیل احمد پورشرقیہ میں 150مرد و خواتین کوسہ ماہی بنیادوں پر 10ہزار 500روپے کی مالی امداد فراہم کی جائے گی

 احمد پورشرقیہ:  اسسٹنٹ کمشنر احمد پورشرقیہ نوید حیدرنےاحمد پورشرقیہ  سے تعلق رکھنے والے مستحق اقلیتی خاندانوں میں مینارٹی کارڈز تقسیم کئے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب کی جانب سے مینارٹی کارڈ کے تحت مستحق اقلیتی خاندانوں کو سہ ماہی بنیادوں پر10 ہزار 500 روپے کی مالی امداد فراہم کی جائے گی۔واضح رہے کہ پہلے مرحلے میں  تحصیل احمد پورشرقیہ میں 150مرد و خواتین میں منیارٹی کارڑ تقسیم کئے جارہے ہیں رقم اور کارڈ ملنے پر اقلیتی برادری نے وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کاشکریہ ادا بھی کیا

Advertisements