Advertisements

‪ اسسٹنٹ کمشنر حاصل پور ڈاکٹر ثنااللہ خاں کا تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا سرپرائز وزٹ

Assistant Commissioner Hasilpur Dr. Sanaullah Khan Pays Surprise Visit to Tehsil Headquarters Hospital
Advertisements

حکومتی پالیسی کے مطابق مریضوں کو طبعی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنائیں صفائی کی صورت حال کی طرف خصوصی توجہ دی جائے ایم ایس تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کو ہدائیت

‬
حاصل پور : اسسٹنٹ کمشنر حاصل پور ڈاکٹر ثنااللہ خاں نے وزیر اعلی پنجاب کی ہدائیت پر تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال حاصل پور کا سرپرائز وزٹ کیا انھوں نے ہسپتال کے مختف شعبہ جات ڈسپنسری ڈائیلاسز یونٹ شعبہ امراض قلب چلڈرن وارڈ جنرل وارڈ ایڈمنسٹریشن بلاک کا وزٹ کیاہسپتال میں بنیادی سہولیات کی فراہمی اور مریضوں کو بروقت ابتدائی طبعی امداد کی سہولیات کا جائزہ لیا ہسپتال میں پینے کے پانی و صفائی کی صورت حال کا بھی جائزہ لیا جبکہ جنرل وارڈ میں داخل مریضوں سے ان کے علاج معالجہ کی بابت دریافت کیا اور مریضوں کی عیادت کی

Advertisements

اے سی نے ایم ایس تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کو ہدائیت کی کہ وہ حکومتی پالیسی کے مطابق مریضوں کو طبعی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنائیں صفائی کی صورت حال کی طرف خصوصی توجہ دی جائے