Advertisements

اسسٹنٹ کمشنر احمدپور شرقیہ محترمہ اقرا ناصرکا محراب والا اسکول کا دورہ

Assistant Commissioner Ahmadpur East Ms. Iqra Naseer Visits Mehrab Wala School
Advertisements

اسسٹنٹ کمشنر نے اسکول میں تعلیمی و انتظامی امور کا جائزہ لیا اور طلبہ کو فراہم کی جانے والی سہولیات کا معائنہ کیا

احمد پورشرقیہ (نامہ نگار)محراب والا اسکول کا دورہ وزیراعلیٰ پنجاب کے عوام دوست وژن کے تحت، ڈپٹی کمشنر بہاولپور کی ہدایات پر، اسسٹنٹ کمشنر احمدپور شرقیہ محترمہ اقرا ناصر نے محراب والا اسکول کا دورہ کیا۔ اس موقع پر اسکول میں تعلیمی و انتظامی امور کا جائزہ لیا گیا اور طلبہ کو فراہم کی جانے والی سہولیات کا معائنہ کیا گیا۔اسسٹنٹ کمشنر نے اسکول انتظامیہ کو تعلیمی ماحول کی بہتری، صفائی ستھرائی اور طلبہ کو بہترین سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے ضروری ہدایات جاری کیں۔

Advertisements