صدر آصف زرداری کی خالی ہونیوالی قومی سیٹ این اے 207 پر آصفہ بھٹو کے کاغذات نامزدگی منظور
Advertisements
آصفہ بھٹو زرداری کے وکیل فاروق ایچ نائیک نے آر او آفس میں آصفہ بھٹو زرداری کے کاغذات نامزدگی پیش کئے ۔
نواب شاہ: صدر آصف علی زرداری کی این اے 207 خالی ہونے والی سیٹ پر آصفہ بھٹو کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال ہوئی۔ آصفہ بھٹو زرداری کے وکیل فاروق ایچ نائیک نے آر او آفس میں آصفہ بھٹو زرداری کے کاغذات نامزدگی پیش کئے۔ آر او شیر علی جمالی نے کاغذات کی جانچ پڑتال کے بعد منظوری دے دی، فاروق ایچ نائیک کے ہمراہ صوبائی وزیر داخلہ ضیاء الحسن لنجار بھی موجود تھے
Advertisements