ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان کیلئے 10 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری
Advertisements
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 10 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔
یہ قرضہ خیبر پختونخوا میں ثانوی صحت کا معیار بہتر بنانے میں مدد گار ہوگا، یہ پروگرام اسپتالوں کے انفرا اسٹرکچر اور سہولتیں بہتربنانے میں بھی مدد کرے گا۔
Advertisements
ایشیائی ترقیاتی بینک کا کہنا ہے کہ سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے پاکستان کو جلد ساڑھے 8 کروڑ ڈالر دیں گے۔