Contact Us

خیبر پختون خواہ چیمبر آف کامرس کے سینیئر نائب صدر حاجی شعیب خان اکا خیل کی اکا خیل ہاؤس تعزیت کے لیے آمد

Arrival of Haji Shoaib Khan at Ahmedpur Sharqia Akakhel House

احمد پور شرقیہ (نامہ نگار) خیبر پختونخواہ چیمبر آف کامرس کے سینئر نائب صدر اور آل پاکستان مسلم لیگ کے صوبائی صدر اور آکاخیل اتحاد پاکستان کے مرکزی رہنما حاجی شعیب خان آکاخیل کی احمد پور شرقیہ آکاخیل ھاوس آمد اور سابق سٹی جنرل کونسلر طالب خان آکاخیل کے بھائی اور عمران خان آکاخیل کے ماموں مرحوم حاجی نیاز خان آکاخیل کی روح کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی ۔

مزید پڑھیں