اخبار پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

پنجاب کے ضمنی انتخابات اتوار 17 جولائی کو امن و امان کیلیے فوجی جوان موجود ہوں گے، آئی ایس پی آر

Army officer martyred, three terrorists killed in Zhob

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان کی ہدایت پر پنجاب میں اتوار 17 جولائی کو  پر امن ضمنی انتخابات کے انعقاد کیلئے فوجی دستے موجود ہونگے۔ 

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق الیکشن کمیشن کی طرف سے حساس انتخابی حلقوں میں انتخابات کو پر امن بنانے کیلئے فوجی دستے موجو دہونگے۔

ضمنی انتخابات کے دوران انتہائی حساس مقامات پر پاک فوج کے دستے تیسرے درجے کی سکیورٹی کے لیے موجود ہونگے

آئی ایس پی آر کے  پاک فوج کے دستے پولنگ کے دوران امن و امان خراب ہونے کی صورت  میں کوئیک ری ایکشن فورس کے فرائض سرانجام دینگے۔

مزید پڑھیں