Advertisements

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا ایل او سی کا دورہ

General Qamar Javed Bajwa
Advertisements

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) اور اطراف کے علاقوں کا دورہ کیا

ایل او سی پہنچنے پر کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا نے آرمی چیف کا استقبال کیا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف کو ایل او سی کی صورتحال اور فارمیشن کی آپریشنل تیاریوں پر بریفنگ دی گئی۔

Advertisements

آئی ایس پی آر نے بتایا کہ آرمی چیف نے چکوٹھی سیکٹر میں کنٹرول لائن پر تعینات فوجیوں سے بات چیت کی اور جوانوں کے ساتھ وقت گزارا۔
آئی ایس پی آر کا کہنا تھاکہ آرمی چیف نے جوانوں کی جنگی تیاری اور بلند حوصلے کی تعریف کی