Advertisements

عارف عزیز شیخ کی طارق بشیر چیمہ سے ان کی رہائش گاہ پر خصوصی ملاقات

Ex-MNA Arif Aziz Sheikh MNA meets Tariq Bashir Cheema
Advertisements

حلقے اور تحصیل کی سیاسی صورتحال اور آئندہ کے لائحہ عمل پر تفصیلی تبادلہ خیالات اور حلقے اور تحصیل کی سیاسی صوتحال پر آئندہ مشاورت جاری رکھنے پر اتفاق


چنی گوٹھ (نامہ نگار) تحصیل احمد پور شرقیہ کی سیاست میں ہلچل, سابق ایم این اے عارف عزیز شیخ کی سابق وفاقی وزیر,سابق ضلعی ناظم و ایم این اے چوہدری طارق بشیر چیمہ سے ان کی رہائش گاہ پر خصوصی ملاقات۔ حلقے اور تحصیل کی سیاسی صورتحال اور آئندہ کے لائحہ عمل پر تفصیلی تبادلہ خیالات اور حلقے اور تحصیل کی سیاسی صوتحال پر آئندہ مشاورت جاری رکھنے پر اتفاق۔اس موقع پر پاکستان پیپلزپارٹی کے صوبائی ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات محمدعلی احسن ,ممبر ضلعی امن کمیٹی مخدوم سید امجد بخاری, خورشید احمد بھٹی اور مہر بشیر احمد, چوھدری عبدالستار, سید ظفر شریف اور چوھدری مبشر بھی موجود تھے

Advertisements