Advertisements

بجلی 5 روپے سستی کرنے کی منظوری‎‎

Nepra
Advertisements

اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی   نے بجلی 5 روپے سستی کرنے کے وزیر اعظم ریلیف پیکج کی منظوری دے دی 

وزیراعظم ریلیف پیکج کے تحت 106ارب روپے کا یہ ریلیف مارچ، اپریل، مئی اور جون کے بلوں پر دیا جائے گا۔

Advertisements