ضمنی مالیاتی بل 2021 کی منظوری‎‎

Dr Arif Alvi

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے فنانس بل 2022 (منی بجٹ) کی منظوری دے دی۔

فنانس ضمنی بل 13 جنوری کو قومی اسمبلی سے پاس ہوا تھا جس کے بعد اب بل پر صدر مملکت نے بھی دستخط کردیے ہیں۔ صدر مملکت نے آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت بل کی منظوری دی جس کے بعد ضمنی مالیاتی بل قانون بن گیا۔