انوار الحق کاکڑ نے پاکستان کے اٹھویں نگران وزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد صدر ڈاکٹر عارف علوی نگران وزیراعظم انوارالحق کا کڑ سے انکے عہدے کا حلف لے رہے ہیں جبکہ سبکدوش ہونے والے وزیر اعظم شہباز شریف بھی موجود ہیں
Advertisements
اسلام آباد : انوار الحق کاکڑ نے پاکستان کے اٹھویں نگران وزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھا لیا صدر عارف علوی نے ایوان صدر میں منعقدہ تقریب میں ان سے حلف لیا پنجاب اور سندھ کے گورنروں پنجاب کے نگران وزیراعلی کے علاوہ دیگر اعلی حکام بھی اس موقع پر موجود تھے