آتھ سالہ کمسن بچہ زین رضا سیوریج کے ڈسپوزل ہول میں گر کر جاں بحق

Ahmedpur East

 احمدپورشرقیہ ( نامہ نگار ) آتھ سالہ کمسن بچہ   سیوریج کے ڈسپوزل ہول  میں گر کر جاں بحق  ہوگیا۔ تفصیل کے مطابق ریسکیو کنٹرول روم کو اطلاع ملی کہ نواحی
 علاقہ   خانپور میں منشی والا بھٹہ کے قریب واقع سیوریج کے ڈسپوزل ہو ل میں  بچے کی لاش پڑی ہوئی ہے۔ ریسکیو ٹیم نے آٹھ سالہ بچے زین رضا کی ڈیڈ باڈی باہر نکال کر پولیس کے حوالے کردی۔ پولیس نے کاروائی شروع کردی ہے۔ 

مزید پڑھیں