اخبار پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

سبزی منڈی کے معروف آڑھتی امجد کمبوہ نے فریضہ حج کی سعادت حاصل کرلی

Amjad Ali Kamboh

احمدپورشرقیہ (نامہ نگار)سبزی منڈی کے معروف آڑھتی امجد علی کمبوہ نے فریضہ حج کی سعادت حاصل کرلی۔ وہ ان دنوں مکہ معظمہ میں مقیم ہیں اور 30جولائی کو سعودی عرب سے احمدپورشرقیہ لوٹیں گے۔ مقامی آڑھتیوں، تاجروں، دوست احباب، عزیز و اقارب نے اُنہیں حج کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد دی ہے اور اُن کیلئے اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

کیپشن:۔ آڑھتی امجد علی کمبوہ فریضہ حج کی ادائیگی کے دوران دُعا مانگتے ہوئے۔

مد چوھان کی بہاولپور میں تعیناتی کا خیر مقدم کرتے ہوئے انہیں ہدیہ تہنیت پیش کیا ہےے۔

مزید پڑھیں