اخبار پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

امیربہاولپور نواب صلاح الدین عباسی اہلیہ محترمہ کے ہمراہ اپنی آبائی اقامت گاہ صادق گڑھ پیلس پہنچ گئے

Amir Bahawalpur Nawab Salahuddin Abbasi arrives his ancestral residence Sadiq Garh Palace Dera Nawab Sahib

ولیعہد پرنس بہاول خان عباسی کے ھمراہ شاہی عید گاہ میں نماز عید ادا کریں گے اور صادق گڑھ پیلس کے دفتر میں ہر شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد سے ملاقاتیں کریں گے


ڈیرہ نواب صاحب نامہ نگار امیر بہاولپور نواب صلاح الدین عباسی اپنی اہلیہ محترمہ کے ہمراہ لاہور سے اپنی آبائی اقامت گاہ صادق گڑھ پیلس ڈیرہ نواب صاحب  پہنچ گئے- وہ اپنی ولی عہد پرنس بہاول عباس خان عباسی کے ہمراہ شا ہی عیدگاہ میں نماز عید ادا کریں گے اور بعد ازاں صادق گڑھ پیلس کے دفتر  میں عید ملنے کیلئے آنے والے افراد سے ملاقاتیں کریں گے

مزید پڑھیں