Contact Us

فلسطین کے سفیر احمد جواد ربیع کی آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات

Ambassador of Palestine Ahmed Jawad Rabi meeting with Army Chief General Syed Asim Munir

راولپنڈی:  انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاکستان میں فلسطین کے سفیر احمد جواد ربیع نے جی ایچ کیو کا دورہ کیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے فلسطین کے سفیر نے ملاقات کی، آرمی چیف نے غزہ میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے اسرائیلی فوج کی جانب سے فلسطینیوں کے قتل عام کی شدید مذمت کی۔

مزید پڑھیں