اخبار پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

اسسٹنٹ کمشنر الماس صبیح ثاقب نے احمد پور شرقیہ میں یوریا کھاد کی بڑھتی قیمتوں کا نوٹس لے لیا

Rs 152 billion subsidy given to Urea companies ,earned 46 percent profit

احمدپورشرقیہ ( نامہ نگار)  اسسٹنٹ کمشنر احمد پور شرقیہ الماس صبیح ثاقب  نے یوریا کھاد کی بڑھتی قیمتوں کا نوٹس لے لیا ۔ گزشتہ روز اپنے دفتر میں زراعت آفیسر احمدپورشرقیہ کامران جبار ، سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا  کہ یوریا کھاد کی فراہمی سرکاری نرخوں پر فروخت یقینی بنائیں تمام سیل پوائنٹس پر کھاد کی فراہمی کو یقینی بنائیں ذخیرہ اندوزی اور خودساختہ بحران کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا مزید برآں تمام کھاد ڈیلرز اپنے سیل پوائنٹس پر کھاد کی آمد اور فروخت کا ریکارڈ یقینی بنائیں کھاد کا سٹاک رجسٹر اور کیش میمو مکمل رکھیں دوران وزٹ کسی قسم کی کوتاہی پر مطلقہ ڈیلرز کے خلاف پنجاب فرٹیلایزر ایکٹ اور پرائس کنٹرول ایکٹ کے تحت سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائیگی 

مزید پڑھیں