Advertisements

ڈیرہ نواب صاحب ریلوے اسٹیشن پرعلامہ اقبال ایکسپریس کا اسٹاپ تا حکم ثانی برقرار

Dera Nawab Sahib Railway Station
Advertisements

اچھا ریونیو جمع ہونےکی وجہ سے دو ماہ مکمل ہونے پر گاڑی کا اسٹاپ تا حکم ثانی برقرار رکھا گیا

احمد پور شرقیہ (نامہ نگار ) ڈیرہ نواب صاحب  ریلوے اسٹیشن پرعلامہ اقبال ایکسپریس کا اسٹاپ تا حکم ثانی برقرار ,تفصیل کے مطابق انجمن تاجران اور علاقہ کے مکینوں کے مطالبہ پر علامہ اقبال ایکسپریس کا دوطرفہ اسٹاپ دو ماہ کے لئے مقرر کیا گیاتھا تا ہم  اچھا ریونیو جمع ہونےکی وجہ سے دو ماہ مکمل ہونے پر گاڑی کا اسٹاپ تا حکم ثانی برقرار رکھا  گیا

Advertisements