Advertisements

ٹی وی جرنلسٹ محسن الملک پر قاتلانہ حملہ کرنے والے والے تمام ملزمان کو بلا تاخیر گرفتار کیا جائے احسان احمد سحر

Mohsin-ul-Mulk
Advertisements

وزیر داخلہ اور سیکریٹری داخلہ تمام ملزمان کی گرفتاری یقینی بنائیں سرپرست اعلی احمد پور یونین آف جرنلسٹس احمد پور شرقیہ

احمد پور شرقیہ:  احمد پور یونین آف جرنلسٹس  احمد پور شرقیہ   کے سرپرست اعلی و چیف ایڈیٹر روزنامہ نوائے احمد پور شرقیہ احسان احمد سحر نے اسلام اباد میں سینیئر ٹی وی جرنلسٹ محسن الملک پر 

Advertisements

 قاتلانہ حملہ کی شدید مذمت کی ہے- اپنے ایک اخباری بیان میں انہوں نے کہا کہ اسلام اباد میں ٹی وی جرنلسٹ  محسن الملک پر د ن دہاڑے  قاتلانہ حملہ شرمناک اقدام ہے جس میں اگرچہ ان کی جان بچ 

  گئی تائم حملہ  وروں نے بری انہیں بری طرح تشدد  کا نشانہ بنایا  

  احسان احمد سحر نے ائی جی پولیس اسلام اباد , سیکرٹری داخلہ اور وزیر داخلہ

 سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ احمد پور شرقیہ کے نوجوان صحافی عثمان سلیم کے چھوٹے بھائی محسن الملک کی جانب سے درج کرائی گئی ایف ائی ار میں نامزد تمام ملزمان کی گرفتاری یقین بنائیں اور حملہ آ وروں کے خلاف مقدمے کا چالان مرتب کر کے  متعلقہ عدالت میں پیش کریں تاکہ حق و انصاف کے تقاضے پورے ہو سکی