Advertisements

حلقہ پی ہی 249 کیلئے میاں گزین عباسی . قاضی عدنان فرید ، میاں رافعت رحمان رحمانی ۔حافظ محمد عاشق فرید ، صاحبزادہ شاہ زین عباسی,۔ قاضی برہان فرید ملک سجاد ۔اور عبدالمنان کے کاغذات جمع

Punjab assembly
Advertisements

حلقہ پی ہی 250 سے سید عامر علی شاہ  ،مخدوم سید افتخارالحسن گیلانی, فاروق حمید ۔شیخ ,۔ملک جہانیگر وارن ، محمد نوید خالد بابر, ۔ ملک خالد محمود بابر وارن ۔ مخدوم زادہ سید عمر گیلانی ۔ شیخ حسن عسکری  ۔ سید عشرت جہانیاں بخاری  ۔  محمد طاہر منظور ، طارق محمود اور۔محمد ایوب نے کاغذات جمع کرائے

احمدپورشرقیہ(نامہ نگار) احمدپور شرقیہ کاغزات  نامزدگی جمع کرانے کاسلسلہ جاری۔ صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 249 سے سابق ایم پی اے میاں گزین عباسی ۔ سابق ایم پی اے قاضی عدنان فرید ، میاں را فعت رحمان رحمانی ۔حافظ محمد عاشق فرید ، صاحبزادہ شاہ زین عباسی ۔ محمد برہان فرید  ۔اور ملک سجاد ،عبدالمنان نے کاغذات جمع کرائے۔ 

Advertisements

احمدپور شرقیہ  حلقہ 249pp کے ریٹرننگ آفیسر ایڈیشنل کمشنر محمد عمر فاروق بہاولپور اسسٹنٹ ریٹرننگ آفسیر ڈپٹی ایجکشویشن 

احمدپور شرقیہ فرائض انجام دے رہے ہیں ۔ حلقہ پی ہی 250 سے سید عامر علی شاہ  ،مخدوم سید افتخارالحسن گیلانی سابق ایم پی اے  ۔شیخ حمید فاروق  ۔ملک جہانیگر وارن ، محمد نوید خالد بابر  ۔ ملک خالد محمود بابر وارن ۔ مخدوم زادہ سید عمر گیلانی ۔ شیخ حسن عسکری  ۔ سید عشرت جہانیاں بخاری  ۔  محمد طاہر منظور ، طارق محمود اور۔محمد ایوب نے کاغذات جمع کرائے۔احمدپور شرقیہ حلقہ 250PP کے رہٹرننگ آفسیر کے فرائض انجام ایڈیشنل رجسٹرار محمد بلال ارشاد اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور دے رہے ہیں کاغذات نامزدگی کی تاریخ دو دن بڑھ دی گی اب آخری تاریخ 16/3/2023ہوگی

.