Advertisements

احمد پور شرقیہ کی کراٹے کھلاڑی ثمرین فاطمہ کا اعزاز نیشنل گیمز کوئٹہ (2023)میں برونز میڈل جیت لیا

Samreen Fatima won bronze medal in National Games Quetta
Advertisements

کوچ محمد اسحاق گجر اور جنرل سیکریٹری کراٹے ایسوسی ایشن بہاولپور ڈویژن شوکت علی گھلو نے جیتنے پر مبارکباد دی

احمدپورشرقیہ ( نامہ نگار ) احمد پور شرقیہ کے لیے ایک اور خوشخبری کوئٹہ میں ہونے والی  نیشنل گیمز (2023)میں مارلوس کراٹے سنٹر احمد پور شرقیہ کی کھلاڑی  ثمرین فاطمہ نے پنجاب کی طرف سے کھیلتے ہوئے برونز میڈل حاصل کر لیا -۔یہ احمدپورشرقیہ اور بہاولپور کے لیے بہت بڑا اعزاز ہے کوچ محمد اسحاق گجر  اور جرنل سیکٹری بہاولپور ڈویژن کراٹے ایسوسی ایشن شوکت علی گھلو نے جیتنے پر مبارکباد دی۔ 

Advertisements