احمد پورشرقیہ: لوڈ شیڈنگ (بجلی) کا شیڈول
Advertisements
احمدپورشرقیہ ( نامہ نگار) میپکو سب ڈویثر ن سیکنڈ کے لائن سپرنٹنڈنٹ رانا محمد شفیق کے مطابق ضروری مرمت و دیکھ بھال اوردرختوں کی کٹائی کے سلسلہ میں ڈیر ہ نوا ب صاحب کی بجلی 14، اور 29دسمبر کو بند رہے گی۔ اس طرح محراب والا فیڈر کی بجلی 8دسمبر اور23دسمبر ، ٹبی عزت فیڈر کی بجلی 13اور22دسمبر اور خانپور فیڈر کی بجلی 7-16اور28دسمبر کو صبح ساڑھے آٹھ بجے سے دوپہر ساڑھے بارہ بجے ، تک بجلی بند رہے گی۔