Contact Us

٥٨٠ سال بعد چاند کو طویل ترین گرہن کل لگے گا

Moon longest eclipse after 580 years

کراچی (نیوز ڈیسک/ جمعرات، 18 نومبر 2021ء) رواں سال کا دوسرا چاند گرہن کل یعنی 19 نومبر کو ہو گا۔ چاند گرہن کے وقت پاکستان میں دن ہونے کے باعث چاند گرہن پاکستان میں نہیں دیکھا جاسکے گا۔ افریقہ، امریکہ، آسٹریلیا اور یورپ کے مختلف حصوں میں چاند گرہن دیکھا جا سکے گا۔ ناسا کا کہنا ہے کہ یہ چاند گرہن 580 سال کا طویل ترین چاند گرہن ہو گا۔

مزید پڑھیں