Advertisements

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل بہاولپور نعیم صادق چیمہ کی گریڈ 18میں ترقی

Naeem Sadiq Cheema
Advertisements

صوبائی حکومت پنجاب نے نوٹیفکیشن جاری کردیا احمد پور شرقیہ اوربہاولپور کی سرکردہ شخصیات کی مبارکباد, نیک خواہشات کا اظہار

بہاولپور:  ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل بہاولپور نعیم صادق چیمہ کو گریڈ 18میں ترقی دے دی گئی اس سلسلے میں حکومت پنجاب نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے –  نعیم صادق چیمہ احمد پور شرقیہ اور بہاولپور شہر میں اسسٹنٹ کمشنر کے طور پر فرائض انجام دے چکے ہیں اور ان دنوں بہاولپور میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل اور ڈائریکٹر جنرل ہارٹیکلچر اتھارٹی بہاولپور کے طور پر خدمات سرانجام دے رہے ہیں – احمد پور شرقیہ  اور بہاولپور شہر کی سرکردہ شخصیات عوامی و سماجی حلقوں نے  ترقی پانے پر نعیم  صادق چیمہ کو مبارکباد دی ہے اور ان کے لئے اپنی نیک خواہشات کا

Advertisements

اظہار کیا ہے