ملزم احمد یار کو منشیات فروخت کرنے کا الزام ثابت ہونے پر عمر قید اور 100000 روپے جرمانہ کی سزا

Advertisements
ایڈیشنل سیشن جج احمد پور شرقیہ رانا شمشاد احمد کا فیصلہ ملزم احمد یار کو منشیات فروخت کرنے کا الزام ثابت ہونے پر عمر قید اور 100000 روپے جرمانہ کی سزا
احمد پور شرقیہ :28/فروری ایڈیشنل سیشن جج احمد پور شرقیہ رانا شمشاد احمد نے ملزم احمد یار کو منشیات فروخت کرنے کا الزام ثابت ہونے پر عمر قید اور 100000 روپے جرمانہ کی سزا سنائی ہے۔ یاد رہے کہ ملزم احمد یار کے خلاف تھانہ اوچشریف میں 35 کلو گرام چرس رکھنے اور فروخت کرنے کے الزام کے تحت مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ استغاثہ کی طرف سے اسٹنٹ ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر غلام یاسین نے پیروی کی۔
Advertisements