Advertisements

چنی گوٹھ سے پانچ کلومیٹر دور بس اور کار میں تصادم تین افراد جہاں بحق بس ڈرائیور فرار

Channi Goth
Advertisements

چنی گوٹھ (نامہ نگار)بس اور کار میں تصادم ، تین افراد جاں بحق ، تفصیل کے مطابق چنی گوٹھ سے پانچ کلومیٹر دور ملاں والی کے مقام پر صادق آباد سے لاہور جانے والی بس سے ٹکرا گئی حادثہ اتنا شدید تھا کہ کار بس کے نیچے گھس گئی جس کے نتیجے میں جندو پیر کے رہائشی معراج ، نواز اور اقبال جاں بحق ہو گئے ، بس ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا ۔