اوچشریف میں ایکسپریس وے جلال پور پیر والا روڈ پر مسافر کوچ اورٹریکٹر ٹرالی کے درمیان حادثہ
Advertisements
اوچ شریف (نامہ نگار) اوچشریف میں ایکسپریس وے جلال پور پیر والا روڈ پر مسافر کوچ اورٹریکٹر ٹرالی کے درمیان حادثہ کے نتیجہ میں 1مسافر 42 سالہ محمد شریف نامی شخص جاں بحق جبکہ خاتون سمیت 4 افراد زخمی ہو گئے حادثہ عمر گیلانی پیٹرول پمپ کے قریب دھند کے باعث پیش آیا مسافر کوچ لاہور سے صادق آباد جا رہی تھی تاہم زخمیوں کو طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔