Advertisements

اسسٹنٹ کمشنر لیاقت پور ابراہیم میلادی کھر کی زیر قیادت ملحقہ فلڈ ایریا اور منچن بند کا وزٹ

AC Liaquatpur Malik Ibrahim Miladi Khar
Advertisements

وزٹ کا مقصد ممکنہ برساتی صورتحال کی پیشگی فلڈ تیاری اور حفاظتی انتظامات کا جائزہ لینا تھا

لیاقت پور(نامہ نگار) اسسٹنٹ کمشنر ابراہیم میلادی کھر کی زیر قیادت تمام محکموں کےسربراہان اور پاک آرمی آفسران نے تحصیل لیاقت پور سے ملحقہ فلڈ ایریا اور منچن بند کا وزٹ کیا۔جس کا مقصد ممکنہ برساتی صورتحال کی پیشگی فلڈ تیاری اور حفاظتی انتظامات کا جائزہ لینا تھا۔ریسکیو 1122کی طرف سے ریسکیو اینڈ سیفٹی آفیسر عمران ساجد نے بریفنگ دی،

Advertisements