Advertisements

تین سالہ بچہ فرحان نہر سلطان واہ میں گر کر جاں بحق

A three-year-old boy fell into a canal and died
Advertisements

احمدپورشرقیہ ( نامہ نگار )تین سالہ بچہ نہرمیں گر کر جاں بحق ہوگیا۔ریسکیو ٹیم نے نہر سے لاش نکال کر ورثاء کے حوالے کردی۔تفصیل کے مطابق ریسکیو ٹیم کو اطلاع ملی کہ نہر سلطان واہ میں تین سالہ بچہ فرحان گر گیا ہے۔جس پر ریسکیو ٹیم نے فوری طور پر پہنچ گئی اور سخت جدوجہد کے  بعد بچے کی لاش نہر سے نکال کر ورثاء کے حوالے کردی۔