Contact Us

پاک افواج سے اظہاریکجہتی کے لئے استحکام پاکستان ریلی آج شام قاضی عدنان فرید کی قیادت میں نکالی جائے گی ملک عثمان رشید

Adnan Farid and Usman Rasheed Bobak

شہری استحکام پاکستان ریلی میں بھرپور شرکت کرکے پاک افواج سے اپنی والہانہ محبت کا اظہار کریں سابق چیئرمین بلدیہاحمد پور شرقیہ

احمد پور شرقیہ : پاک فوج سے اظہار یکجہتی کے لیے استحکام پاکستان ریلی آج 27 مئی بروز ہفتہ شام قاضی  ہاؤس  سے پاکستان مسلم لیگ  نون کے  ضلعی سینیئر نائب صدر قاضی عدنان فرید سابق ایم پی اے کی قیادت میں نکالی جائے گی اس امر کا اعلان سابق چیئرمین ملک عثمان رشید  نے کیا ہے    

 انہوں نے بتایا کہ استحکام پاکستان ریلی قاضی ہاؤس سےنکالی جائے گی 

 جو چوک میں شہید پہنچ کر اختتام پذیر ہوگی- ملک عثمان رشید سابق چیئرمین بلدیہ نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ استحکام پاکستان ریلی میں بھرپور شرکت کرکے مسلح افواج سے اپنی بھرپورعقیدت  کا اظہار کریں

مزید پڑھیں