Advertisements

نوسالہ بچی ویگن کے نیچے آکر موقع پر جاں بحق

Accident-Image
Advertisements

احمدپورشرقیہ ( نامہ نگار ) ویگن کے نیچے آکر نوسالہ بچی موقع پر جاں بحق ہوگئی۔ تفصیل کے مطابق اوچ شریف روڈ پر مو ضع کوڑا کھوہ کے قریب نو سالہ بچی سعدیہ ویگن کے نیچے آکر شدید زخمی ہوگئی۔ اور بعدازاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگئی۔ ریسکیو ٹیم اور پولیس موقع پر پہنچ گئی اور کاروائی شروع کردی ہے۔