شادی والی کوسٹر سے چھلانگ کامرس کالج کے نزدیک مختیار احمد نامی شخص مو قع پر جاں بحق
Advertisements
احمدپورشرقیہ ( نامہ نگار) معمولی رنجش پر ایک شخص نے شادی والی کوسٹر سے چھلانگ لگادی,مو قع پر جاں بحق ہوگیا۔ تفصیل کے مطابق کوسٹر چنی گوٹھ سے کھتڑی بنگلہ جارہی تھی کہ کامرس کالج کے نزدیک مختیار احمد نامی شخص نے معمولی رنجش پر چلتی کوسٹر سے چھلانگ لگا دی۔ جس سےوہ مو قع پرجاںبحق ہوگیا۔ ریسکیو ٹیم اور پولیس مو قع پر پہنچ گئی اور کاروائی شروع کردی ۔