Advertisements

چنی گوٹھ شہر کے قریب راجڑ ہو کا رہائشی عبدالرشید کھجور کے درخت سے گر کر جان بحق

Channi Goth
Advertisements

چنی گوٹھ (نامہ نگار) کجھور کے درخت پر چڑھ کر کجھوریں توڑتے ہوئے کمند ٹوٹنے سے نیچے گر کر ایک شخص جاں بحق ، تفصیل کے مطابق موضع راجڑہو کا رہائشی عبدالرشید چنی گوٹھ شہر کے قریب کجھور کے درخت پر چڑھ کر کجھوریں توڑ رہا تھا کہ کمند ٹوٹنے سے نیچے آ گرا جسے شدید زخمی حالت میں آر ایچ سی چنی گوٹھ لے جایا گیا جہاں پر وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو گیا ۔