Advertisements

حضرت خواجہ محمد نظام الدین اویسی سیرانی کے ختم شریف کی جامعہ نظامیہ خانقاہ شریف میں تقریب

"A Khatam Sharif ceremony for Hazrat Khwaja Muhammad Nizamuddin Owaisi Sirani took place at Jamia Nizamia Khanqah Sharif."
Advertisements

سجادہ نشین دربارعالیہ حضرت خواجہ محکم الدین سیرانی صاحبزادہ خواجہ میاں امان اویسی, میاں عثمان نجیب اویسی, میاں محمد شعیب اویسی ودیگر صاحبزادگان سمیت خصوصا سندھ بھر سے مریدین معززین اور معززین نےکثیر تعداد شرکت کی

بہاول پور( ملک طارق)سالانہ عرس مبارک حضرت خواجہ محمد نظام الدین اویسی سیرانی رحمۃ اللّٰہ کے ختم شریف کی تقریب جامعہ نظامیہ خانقاہ شریف میں منعقد ہوئی عرس مبارک کی تقریب میں خصوصی شرکت سجادہ نشین دربارعالیہ حضرت خواجہ محکم الدین سیرانی صاحبزادہ خواجہ میاں امان اویسی سائیں، سابق ایم پی اے صاحبزدہ میاں سیف اللہ اویسی، وفاقی پارلیمانی سیکرٹری ریلوے وممبر قومی اسمبلی میاں عثمان نجیب اویسی، چئیرمین اسٹینڈنگ کمیٹی بورڈ آف ریونیو پنجاب وممبر صوبائی اسمبلی صاحبزادہ میاں محمد شعیب اویسی،صاحبزادہ میاں خالد صابری اویسی،صاحبزادہ میاں محمد شہزاد اویسی ، صاحبزادہ میاں محمد حسان اویسی، صاحبزادہ میاں احمد سلطان اویسی ، سردار منصور خان، سردار عابد خان، صاحبزادہ میاں غلام غوث اویسی، صاحبزادہ میاں عمر امان اویسی، صاحبزادہ میاں فہد اویسی، صاحبزادہ میاں صلال سیف اویسی ودیگر صاحبزادگان سمیت خصوصا سندھ بھر سے مریدین معززین اور معززین نےکثیر تعداد شرکت کی

Advertisements

سالانہ عرس مبارک کے موقع پر نماز فجر کے بعد قرآن خوانی سے ہوا مزار شریف کو عرق گلاب سے گدی نشین دربار عالیہ حضرت خواجہ نظام الدین سائیں صاحبزادہ میاں احمد سلطان الدین اویسی نے دیا اور چادر پوشی کرکے ملک ملت کی سلامتی وخوشحالی کے لیے خصوصی دعا کرائی اس موقع پر گدی نشین نے تقریب سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم اولیاء اللہ کے اصولوں چل کر دنیا اور آخرت میں کامیابی سے ہمکنار ہوسکتے ہیں ہم چاہے کہ سیرت النبی پر عمل پیرا ہوکر اپنے بچوں قرآن کریم. کی تعلیمات پر عمل کرائیں جس طرح اولیاء اللہ نے دین اسلام کی تبلیغ کرتے ہوئے ہم پر دین پہنچایا اس موقع پر ملک اعجاز آرائیں مرکزی صدر تاجران، سید حفیظ ارحمن شاہ، ڈاکٹر اسماعیل، آسف داجلی ، سید ایاز شاہ، ملک طارق ارائیں ڈسٹرکٹ نامہ نگار92 نیوز،رانامبارک علی، اعجاز احمد، اصغر عباسی، شیخ عابد، ملک عتیق مسن، حاجی ظریف زرگر، ملک دلشاد کلیار، فرخ سلیم، اصغر عباسی سمیت ودیگرسندہ بھرسے مریدین شریک نے شرکت کی تقریب کے آخر میں شرقاء عرس کے لنگر کا وسیع انتظام کیا گیا تھا