Advertisements

حکیم طارق محمود چغتائی کی رہائش گاہ ہجویری محل شیخورہ پورہ میں سالانہ تین روزہ عظیم الشان  محفل درود پاک و ذکر الہی کاانعقاد

prominent religious scholar Hakeem Tariq Mehmood Chughtai
Advertisements

احمد پورشرقیہ(جمشید اقبال بھٹی سے )شیخ الوظائف حکیم طارق محمود چغتائی کی رہائش گاہ ہجویری محل شیخورہ پورہ میں سالانہ تین روزہ عظیم الشان  محفل درود پاک و ذکر الہی کاانعقاد کیاگیا جس میں دنیا بھر سے ہر شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور ایک کروڑ درود پاک کاذکر کیا گیا – شیخ الوظائف حکیم محمد طارق محمود چغتائی نے اپنےآبائی  شہر کے لوگوں کے لئے عظیم الشان محفل ذکر  میں شرکت کےلئے  خصوصی تین مسافر بسیوں کا انتظام کیاتھا -محفل کے اختتام پر حکیم طارق محمود چغتائی نے پاکستان کی ترقی و خوشحالی ،فلسطین اور کشمیر کی آزادی کے لیے خصوصی دعا کرائی -محفل درود پاک و ذکر الہی میں ممتاز قانون دان حافظ مظفر کریم مغل, سید واجد حسین بخاری  ممبر چیمبر آف کامرس حاجی ایوب عاربی ودیگرعمائدین نے شرکت کی

Advertisements