Advertisements

وزیر اعظم شہباز شریف سے روتھ چائلڈ اینڈ کمپنی کے وفد کی ملاقات

Shahbaz Sharif welcomes Beijing Declaration for Palestinian interim government
Advertisements

اسلام آباد:  وزیر اعظم شہباز شریف سے روتھ چائلڈ اینڈ کمپنی کے وفد نے ملاقات کی

 گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ معیشت کے استحکام کیلئے ٹھوس اور فوری اقدامات لے رہے ہیں، موجودہ حکومت کو سیلاب جیسی قدرتی آفت کا مقابلہ کرنا پڑا، پاکستان کو موسمیاتی تبدیلی کے مضر اثرات کا سامنا ہے۔

Advertisements

وزیر اعظم نے کہا موجودہ حکومت کو گزشتہ حکومت کی بدانتظامی کا بھی سامنا ہے، غیر ضروری درآمدات میں کمی اور برآمدات میں اضافہ حکومت کی اولین ترجیح ہے، تمام مشکلات کے باوجود شبانہ روز محنت سے ملکی معیشت کی بہتری کیلئے کوشاں ہیں۔