Advertisements

پریس کلب سمہ سٹہ کے سرپرست اعلی افتخار احمد علوی کی قیادت میں صحافیوں کے وفد کی مدیر احسان احمد سحر سے اہلیہ کے انتقال پر تعزیت

A delegation of Press Club Sama Satta expressed their condolence
Advertisements

افتخار احمد علوی ملک محمد طارق آرائیں محمد ارشد انجم اور شاہد علی خان نے مرحومہ سیدہ نجمہ بخاری کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی

سمہ سٹہ(نامہ نگار)رورل میڈیا نیٹ ورک پاکستان کے صدرنوائے احمد پور شرقیہ احمد پور شرقیہ کے چیف آئیںایڈیٹرسینئرصحافی احسان احمد سحر کی اہلیہ ریٹائرڈ ہیڈ مسٹریس محترمہ سیدہ نجمہ بخاری گزشتہ روزوفات پاگئی تھی سرپرست اعلی پریس کلب سمہ سٹہ بہاولپور صدروچیئرمین امن کمیٹی سمہ سٹہ افتخار احمد علوی،سینئرنائب صدر پریس کلب سمہ سٹہ ملک محمد طارق آرائیں، جنرل سیکرٹری پریس کلب سمہ سٹہ محمد شاہد علی خان اور صحافی ارشد انجم ودیگر نے سینئرصحافی احسان احمد سحر کی رہائش گاہ احمد پور شرقیہ جاکر ان کی اہلیہ محترمہ سیدہ نجمہ بخاری کے انتقال پردلی رنج و غم کا اظہارکیا مرحومہ کے ایصال ثواب کےلیے فاتحہ خوانی اور بلند درجات کے لیے دعا کی لواحقین سے اظہار تعزیت کیا

Advertisements