اخبار پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

کمشنر راجہ جہانگیر انور سے مڈ کیرئیر مینجمنٹ کورس کے زیر تربیت افسران کے وفد کی ملاقات

A delegation of officers under training of mid-career management course met with Commissioner Raja Jahangir Anwar

بہاول پور:15/اگست  کمشنر بہاول پور ڈویژن راجہ جہانگیر انور سے مڈ کیرئیر مینجمنٹ کورس کے زیر تربیت افسران کے وفد نے ملاقات کی۔ کمشنر بہاول پور ڈویژن راجہ جہانگیر انور نے وفد کو خطہ کے تاریخی، جغرافیائی، سیاسی و سماجی پس منظر سے آگاہی دی۔ انہوں نے ڈویژن بھر میں جاری ترقیاتی منصوبوں اور دیگر انتظامی امور بارے سیر حاصل گفتگو کی۔ زیر تربیت افسران نے موضوع کی مناسبت سے سوال کیے اور کمشنر بہاول پور کا شکریہ ادا کیا۔

مزید پڑھیں