میڈیا کلب کے زیر اہتمام سیدہ نجمہ بخاری مرحومہ کی تعلیمی خدمات پر تعزیتی ریفرنس اور دعائیہ تقریب
Advertisements
اکتوبر 30 بوقت ساڑھے چار بجے بمقام پنجاب کالج احمد پور شرقیہ میں منعقد ہوگی صدر شیخ عزیز الرحمن
( پریس ریلیز ) احمد پور شرقیہ احمد پور شرقیہ کی معروف سائنس ٹیچر سابق ہیڈ مسٹرس ایڈیٹر روزنامہ احمد پور شرقیہ اور احمد پور شرقیہ کے ٹاپ موسٹ سینیئر جرنلسٹ احسان احمد سحر کی زوجہ محترمہ سیدہ نجمہ بخاری کی تعلیمی خدمات پر ایک تعزیتی ریفرنس اور دعائیہ تقریب میڈیا کلب احمد پور شرقیہ کے زیر اہتمام 30 اکتوبر بوقت ساڑھے چار بجے بمقام پنجاب کالج احمد پور شرقیہ میں منعقد کی جا رہی ہے جس میں میڈیا کلب کی جانب سے مرحومہ کو خراج تحسین پیش کیا جائے گا
Advertisements