Advertisements

احمدپورشرقیہ کی مرکزی عید گاہ میں درخت گرنے سے انسپکٹر پنجاب پولیس صفدر امیر بھٹی کے اکلوتے بیٹے عبدالرحمن جان بحق

A boy died by a falling tree
Advertisements

نماز جنازہ بھی محمود پارک میں ادا کیاگیا جس میں ہر مکتبہ فکر کے افراد نے شرکت کی- احمد پور شرقیہ کے اکلوتے میونسپل سٹیڈیم میں کرکٹ کے گراؤنڈ نہ ہونے کے باعث عیدگاہ میں چھوٹے بچے کرکٹ کھیلنے جاتے ہیں جہاں پر نشاندہی کے باوجود پوری عید گاہ میں سفیدے کے درخت لگے ہوئے ہیں جن کی کانٹ چھانٹ نہیں کی جاتی اور اس سانحہ میں ایک درخت کا حصہ کھیلتے ہوئے بچے کے سر میں لگا جس سے وہ جا ں بحق ہو گیا